• Wed. Nov 29th, 2023

ہارون آباد ۔ بنیادی مرکز صحت کھاٹاں میں سرکاری ادویات کی چوری کی واردات نا کام

ByNews Time

Aug 28, 2019

ہارون آباد ۔ ڈسپنسر ارشاد خود سرکاری ادویات چوری کروا رہا تھا جسکے ساتھی چوری کرتے ہوئے پکڑے گے

ہارون آباد ۔ بی ایچ یو سے ادویات چوری کرنے والے ڈسپنسر کو سپیشل برانچ کی رپورٹ پر گرفتار کیا گیا

ہارون آباد ۔ ارشاد ڈسپنسر طویل عرصہ سے سرکاری ادویات چوری کررہا تھا ، محکمہ صحت

ہارون آباد ۔ ملزمان چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے کو ڈونگہ بونگہ پولیس کے سپرد کردیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *