• Sat. Dec 9th, 2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ جاری

ByNews Time

Aug 29, 2019

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کا پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ جاری ہے جس میں قومی کرکٹرز قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ ٹریننگ کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث کرکٹرز گزشتہ رورز قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ نہیں کر سکے تھے لیکن آج نیٹ پر بیٹنگ اور باﺅلنگ کی مشقیں کر رہے ہیں ۔ واضح رے کہ پری سیزن کیمپ سات ستمبر تک جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *