• Thu. Sep 19th, 2024

ایم سی بی ملتان روڈ کی اے ٹی ایم مشین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی۔

Sep 3, 2019

نیوز ٹائم
انضمام الحق کی رپورٹ کے مطابق وہاڑی کی تحصیل بورے والا
ایم سی بی ملتان روڈ کی اے ٹی ایم مشین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی۔
آگ سے اے ٹی ایم مشین اوراس میں موجود کرنسی نوٹ جل کر خاکستر۔
ریسکیو1122 نے بروقت رنسپاس کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا،
اور پورے بنک کو بڑے حادثے سے بچالیا گیا

رپورٹ…
ایریا رپورٹر..انضمام الحق