• Sat. Jul 27th, 2024

نواحی گاؤں 50 12 ایل نمبردار چودھری غلام رسول کے بیٹے ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی کے رہائشی چودھری اسلم کے گھر پر نامعلوم دو موٹر سائیکل سواروں کے فائرنگ- گارڈ کی جوابی فائرنگ حملہ آور فرار- تاہم کوئ جانی نقصان نہیں ہوا- رپورٹ عائشہ ارشاد

Sep 4, 2019