• Sat. Jul 27th, 2024

وزیر اعظم کے معاون خصوصی اورسیز پاکستانی سید ذوالفقارعلی بخاری المعروف “زلفی بخاری” سیکرٹری انوررضا کو شیلڈ پیش کرتے ہوئے اس موقع پر گورننگ باڈی کے اراکین سمیت ٹکا خان ثانی اور سینئر صحافی ۔ کالم نگار سہیل انجم ملک بھی موجود ہیں۔

Sep 6, 2019