• Fri. Oct 18th, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

لاہور کے پوش علاقہ ڈیفنس میں ڈاکو راج

Sep 6, 2019

لاہور کے پوش علاقہ ڈیفنس میں ڈاکو راج
وطین چوک پر ڈاکووں کئ خاتون سے گاڑی چھیننے کی کوشش
دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر خاتون کی گاڑی روک لی
خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے رستہ روک کر کھڑے ہونے والے ڈاکو کی موٹر سائیکل کو ہٹ کر دیا
دو ڈاکووں نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر فائرنگ کردی
ڈاکوؤں کی گاڑی پر فائرنگ ایک پستول گاڑی کے اندر گر گیا
خاتون کی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے بھاگ جانے میں عافیت سجھی
متعلقہ پولیس واقعے کے گھنٹوں بعد جائے وقوعہ پر پہنچی ایف آئی آر درج تاہم گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکئ