• Fri. Dec 1st, 2023

یوم عاشور،وزیراعلیٰ کاسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے فضائی دورہ

ByNews Time

Sep 10, 2019

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے فضائی دورہ کیا، وزیرقانون راجہ بشارت،آئی جی پولیس بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ہیں،وزیراعلیٰ نے جلوسوں کے روٹس اورسیکیورٹی انتظامات کامعائنہ کیا ، وزیراعلیٰ نے گامے شاہ،انارکلی،اسلام پورہ دیگرعلاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔عثمان بزدارنے سیکیورٹی انتظامات پراطمینان کااظہارکیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ امن وامان برقراررکھنے کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں،پولیس اورانتظامیہ سیکیورٹی پلان پرعملدرآمدیقینی بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *