• Sun. Sep 8th, 2024

وزیر خارجہ پاکستان ہاؤس سے جنیوامیں واقع عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ اوہیڈکوارٹرروانہ

Sep 10, 2019

جنیوا(نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان ہاؤس سے جنیوامیں واقع عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ اوہیڈکوارٹرروانہ ہو گئے ،وزیرخارجہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹرٹیڈروس سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ ڈی جی عالمی ادارہ صحت کوکشمیریوں کودرپیش سنگین خطرات سے آگاہ کریں گے، وزیر خارجہ11ستمبرتک ہیومن رائٹس کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے جنیواکے دورہ پرہیں۔