• Tue. Sep 17th, 2024

بورے والا روڈ فیصل آباد پٹرولیم کے سامنے موٹرسایکل سوار بس کے نیچے آ گیا

Sep 13, 2019

وھاڑی…… (روڈ حادثہ)

بورے والا روڈ فیصل آباد پٹرولیم کے سامنے موٹرسایکل سوار بس کے نیچے آ گیا

وھاڑی
ریسکیو 1122وہاڑی نے بروقت رسپانس کرتے ھوئے مریض کو فرسٹ ایڈ دیتے ھوےُ چیک کیا تو وہ جاںبحق ہو چکا تھا. ریسکیو زرائع

وھاڑی جاں بحق ہونے والے کی شناخت محمد زبیر ولد شوکت محمود رشیدی گگو منڈی عمر تقریباً 40 سال ہے

رپورٹ…..
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی