• Thu. Sep 19th, 2024

جامشورو: سن کے قریب انڈس ہائی وے روڈ پر تیزرفتار کار گاڑی اور ٹرک میں تصادم

Sep 13, 2019

جامشورو/ روڈ حادثہ

جامشورو: سن کے قریب انڈس ہائی وے روڈ پر تیزرفتار کار گاڑی اور ٹرک میں تصادم

جامشورو: حادثے کے نتیجے میں کار سوار دو افراد جانبحق، ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

جامشورو: کار گاڑی جامشورو سے لاڑکانہ جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوئی، گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

جامشورو: جانبحق افراد کی شناخت لاڑکانہ کے رہائشی اعجاز علی بھٹی اور احمد علی کھوکھر کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس ذرائع

جامشورو: سن پولیس نے دونوں لاشوں کو بذریعہ ایمبولینس سیہون اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

جامشورو: حادثہ تیز رفتاری اور اندھیرے کے باعث پیش آیا ہے، پولیس ذرائع

جامشورو: ٹرک اناج سے بھری ہوئی تھی، دونوں گاڑیاں سن پولیس نے تحویل میں لے لیں۔