• Sat. Jul 27th, 2024

تعلیم کے میدان سے ضلع صوابی کے لیے ایک بڑی خوشی کی خبر،

Sep 13, 2019

بیوروچیف عرفان محمد نيوزٹائم ابوظہبی-

تعلیم کے میدان سے ضلع صوابی کے لیے ایک بڑی خوشی کی خبر،
جناب افتخار الغنی صاحب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صوابی تعینات ،،،
ہم افتخار صاحب کو ڈپٹی ڈی- ای -او( ضلع صوابی )تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں.
افتخارالغنی سابقہ ڈی-ای-او ( مردانہ/زنانہ) ۔ انہوں ضلع بونیر کےلوگوں کا شکریہ اداکرتےہوئے کہا
کہ آج کا دن میرے لیےایک عجیب کیفیت کا دن ہے
کیونکہ میں ضلع بونیر کے عیور اورمہمانوازلوگوں عارضی طور پر چھوڑ کر جا رہا ہوں اور ساتھ ساتھ اپنے تہےدل سے ضلع بونیر کے تمام اسٹاف پرنسیپل،ھیڈ ماسٹرز،اساتذہ اور ضلع بونیر کے تمام کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے پاس اظہار خیال کرنے کےلئے الفاظ نہیں البتہ میری دعا اور نیک خواہشات ضلع بونیر کے ساتھ رہینگے ،
افتخارالغنی سابقہ ڈی-ای-او (ضلع بونیر) کا تبادلہ اپنے آبائی علاقے ضلع صوابی کو ہوا