• Fri. Dec 1st, 2023

غریب آباد جہانیاں بلاک نمبر 6 نزد محمدی مسجد والی گلی میں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ھوئے چور منیر احمد ولد محمد صادق کو گلی کے چوکیدار نے موقع پر پکڑ لیا

ByNews Time

Sep 19, 2019

بریکنگ نیوز جہانیاں ۔ ۔۔ غریب آباد جہانیاں بلاک نمبر 6 نزد محمدی مسجد والی گلی میں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ھوئے چور منیر احمد ولد محمد صادق کو گلی کے چوکیدار نے موقع پر پکڑ لیا اور موٹر مالک محمد اشرف ولد عبدالغنی کو اٹھانے گیا تو چور فرار ھونے میں کامیاب ھوگیا صبح ھوتے ہی محلے والوں نے چور کے گھر چھاپہ مار کر چور کو موقع پر پکڑ کر حوالہ پولیس کردیا ۔سب سے تیز ترین کوریج نیوز ٹائم جہانیاں (عمیر جٹ )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *