• Thu. Sep 19th, 2024

گل زادہ ولد جہان زیب عرف زیب سکنہ کالاکلے نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد،

Jun 1, 2021

عمران خان خیبر پختونخواں :.سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ گالوچ میں گل زادہ ولد جہان زیب عرف زیب سکنہ کالاکلے نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق کبل کے گاؤں گالوچ میں گزشتہ روز ایک نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی پائی گئی لاش کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقامی پولیس نے بھی مقدمہ درج کر لیا ہے۔