• Thu. Sep 19th, 2024

انٹر بینک میں ڈالر 18پیسے مہنگا ہو گیا

Jun 28, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) روپے کی قدر کو ایک بار پھر جھٹکا لگ گیا، انٹر بینک میں ڈالر 18پیسے مہنگاہو گیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق 18پیسے مہنگاہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 157.80روپے ہو گئی ۔