• Tue. Sep 17th, 2024

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 16روپے تک اضافہ کر دیا گیا

Jun 30, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 16روپے تک اضافہ کر دیا گیا ، درجہ اول کا کوکنگ آئل 300 روپے لٹر سے بڑھ کر 316 روپے لٹر ہو گیا
نجی ٹی وی لاہور نیوز کے مطابق اول درجہ گھی کی قیمت بھی 298روپے سے بڑھ کر 314 روپے فی کلو تک جا پہنچی ۔