• Thu. Sep 19th, 2024

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس ، سید مراد علی شاہ و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 28جولائی تک موخر

Jun 30, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی سندھ سید مردا علی شاہ نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد پیش ہوئے ، احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کر رکھا تھا
احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے ریفرنس میں نامزد ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 28جولائی تک موخر کر دی ، جج اصغر علی نے کہا کہ 28جولائی کو تمام ملزمان پیش ہو جائیں تو پھر فرد جرم عائد کر دیں گے ۔