• Tue. Sep 17th, 2024

صوابی اور اٹک کے سنگم پر موجود کنڈ پارک تفریح دینے کی بجائے پیسے بٹورنے کا مشین بن گیا ہے

Jun 30, 2021

صوابی ( اسماعیل یوسفزئی)صوابی اور اٹک کے سنگم پر موجود کنڈ پارک تفریح دینے کی بجائے پیسے بٹورنے کا مشین بن گیا ہے مین گیٹ پر داخل ہوتے ہی فی کس 60 روپے وصول کئے جاتے ہیں اس کے عوض میں پورے پارک کے اندر پینے کیلئے صاف پانی تک نھیں ملتا پیسے بٹورنے کیلئے بچوں کیلئے جھولے تو ہیں لیکن پرندوں اور جانوروں کے پنجرے عرصہ دراز سے خالی پڑے ہیں پارک کی ترائی کیلئے پانی کی لوند تک استعمال نھیں کرتے کیونکہ جب ہوا چلتی ہے تو پورے پارک کا گرد بچوں ۔بوڑھوں خواتین کے آنکھوں پر پڑتے ہیں جس سے سیر کرنے والے مختلف تکالیف کا شکار بنتے ہیں ہوٹل میں موجود کرسیاں و میز کی صفائی کا کوئی بندوبست نھیں انہیں خود صاف کرنا پڑتا ہے ضلعی انتظامیہ ایکشن لے۔