• Thu. Sep 19th, 2024

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Jul 6, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) کارباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 157.87 سے بڑھ کر 158.18 روپے پر بند ہوا ہے۔