• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

گزشتہ ہفتے شروع کی گئی کلین وہاڑی مہم اگلے ہی روز ناکام ہو گئی

Dec 3, 2019

کلین وہاڑی مہم بری طرح فلاپ
گزشتہ ہفتے شروع کی گئی کلین وہاڑی مہم اگلے ہی روز ناکام ہو گئی
شہریوں کا احتجاج نوٹس لینے کا مطالبہ
وہاڑی (محمد اسماعیل اسلم )حکومت پنجاب کے کی جانب سے شروع کردہ کلین پنجاب کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی وہاڑی کی جانب سے کلین وہاڑی مہم کا آغاز کیا وارڈ نمبر 9 مسلم ٹاؤن سے کیا گیا جس کا افتتاح سابقہ ڈی سی وہاڑی عرفان علی کاٹھیا نے کیا جس میں دیگر محکموں کے افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی لیکن یہ مہم صرف فوٹو سیشن تک محیط رہ سکی تمام خالی کئے گئے پلاٹ اور سڑکیں ڈسپوزل پلانٹ نا چلنے کی وجہ سے دوبارہ بلکل زیادہ مقدار میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے ندی نالوں اور تالابوں کا منظر پیش کر رہے ہیں جس میں مچھروں ملیریا ڈینگی اور حشرات کی افزائش میں اصافہ ہو رہا دوسری جانب گندے پانی سے اٹھنے والے تعفن سے اہل علاقع شدید قرب کا شکار ہیں اہل علاقع حسن جلیل قسم بشیر عرفان مغل مہران خان پرویز سنپال سمعع اللہ علی غلام حسین سجاد طلحہ ظفر چوہدری ابرا رانا اخلاق شاہ صدام شاہ نواز الطاف بوٹا عبدالمجید چوہدری آصف عامر و دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے نئے ڈی سی وہاڑی مسلم ٹاؤن کے اس درینہ مسلہ کو بطور ٹیسٹ کیس لیں اور دو سال سے زائد عرصہ سے تعمیر ہونے والے ڈسپوزل کو فوری چلانے کے احکامات جاری کر یں تاکہ اہل علاقع کو اس پریشانی سے بچایا جا سکے اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا اس سے پہلے بھی متعدد بار میڈیا اور سٹیزن پورٹل سمیت باضابطہ شکایات کی گئی گئی ہے لیکن کچھ دیر کیلے اس کام کو کیا جاتا ہے لیکن ڈسپوزل پلانٹ بند۔ ہے جس کی وجہ سے اس قدر پریشانی کا سامنا ہے اور پانی پینے کیلے لگایا گیے فلٹریشن پلانٹ بھی بند ہیں انکو بھی چلایا جائے