• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

واحدمحمود کے زیر صدارت زیر نگرانی ڈی ایس پی ایلیٹ فورس ۔یوسفخان، ڈی ایس پی ۔محمود_نواز اور پولیس افسران و نوجوانان کے ہمراہ ٹراما سنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ریہرسل (مشق) کر رہے ہی

Dec 10, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن( ریٹائرڈ )
واحدمحمود کے زیر صدارت زیر نگرانی ڈی ایس پی ایلیٹ فورس ۔یوسفخان، ڈی ایس پی ۔محمود_نواز اور پولیس افسران و نوجوانان کے ہمراہ ٹراما سنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ریہرسل (مشق) کر رہے ہیں .اس ریہرسل کے دوران ایلیٹ فورس کے کمانڈوز نے ملک دشمن عناصرِ کو شکست دینے کی مہارت کا مظاہرہ کیا گیا