• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال ہمارے قائد وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق عوامی ہیلپ لائن پی ٹی آئی اپنی خدمات دن رات سرانجام دے رہی ہے

Dec 10, 2019

ساہیوال ہمارے قائد وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق عوامی ہیلپ لائن پی ٹی آئی اپنی خدمات دن رات سرانجام دے رہی ہے اور اسی جذبے کے تحت غریب اور کمزور طبقے کی سپورٹ ہر سطح پر کر رہی ہے مزید انہوں نے کہا مہنگائی ذخیرہ اندوزوں نے کی ہے جو کہ عوام کے لئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں انہوں نے کہا حکومت اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر پرائس کنٹرول کمیٹیاں دوکانداروں کی پرائس لسٹ چیک کر رہی ہے تاکہ عوام کو سستی چیزیں مل سکیں انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی عوامی ہیلپ لائن ہر سطح پر کمزور اور نادر افراد کی مدد کرتی رہے گی ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی ہیلپ لائن پاکستان کے ڈویژنل کوارڈینیٹر اقبال حسین جتوئی نے اپنے آفس میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا