راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں ایک دہائی بعدمیدان سج چکا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوچکا ہے۔قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کے مطابق فواد عالم گیارہ رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں،یاسرشاہ کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ کرنا مشکل فیصلہ تھا۔
اسدشفیق،محمد رضوان،عثمان شنواری،محمد عباس اورشاہین شاہ آفریدی، شان مسعود،عابد علی، اظہر علی، بابراعظم ،نسیم شاہ اورحارث سہیل ٹیم میں شامل۔عابد علی اور عثمان شنواری ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔سری لنکا کےخلاف قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی اسپنر شامل نہیں۔
راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ شروع،فواد عالم 11رکنی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں
