• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

راولپنڈی میں دس سال بعد میدان سج گیا،سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

Dec 11, 2019

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)دس سال بعد کرکٹ کی واپسی،راولپنڈی میں کرکٹ کا میدان سج گیا۔سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہہم نے بہت عرصے سے پاکستان میں کرکٹ نہیں کھیلی، دس سال بعد کرکٹ کی بحالی ہوئی ہے۔اظہر علینے کہا عابد علی اور عثمان شنواری ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے ،
دوسری جانب سری لنکن کپتان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آکر بہت خوش ہیں۔کرونا رتنے نے کہاوکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے اس لیے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،
ہمارےپلیئر زان کنڈیشز میں کھیلنے کےعادی ہیں