• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ٹانک: نامعلوم افراد نے تھانہ گومل کی گاڑی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا،پولیس

Dec 13, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }

ٹانک/پولیس وین پر حملہ

ٹانک: نامعلوم افراد نے تھانہ گومل کی گاڑی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا،پولیس

ٹانک: حملہ میں ایس ایچ او عنایت اور 6 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے،پولیس

ٹانک: حملے میں ایک راہ گیر بھی زخمی ہوا، پولیس

ٹانک: پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک، پولیس

ٹانک: زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، پولیس

ٹانک: جائے وقوعہ کی جانب بھاری پولیس نفری روانہ،پولیس

ٹانک: پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے،پولیس