• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ اسماعیل خان { اسدعباس } کل رات درابن گرڈ کے قریب ( ڈیرہ ژوب روڈ ) پک اپ اور جے جے مورز ڈائیوو بس کے درمیان حادثہ ، پانچ افراد جان بحق اور متعدد زخمی ، پک اپ ژوب سے ڈیرہ اور ڈائیوو بس کوئیٹہ جارہی تھی

Dec 13, 2019