وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اے پی پی کی تقریب کے موقع پر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر عامر سجاد سید کو صحافتی ایوارڈ دے رہیں ہیں ۔نومنتخب صدر شہزادہ ذوالفقار۔جرنلسٹںں پینل کے قائد افضل بٹ۔ اے پی پی یونین کے صدرشہزاد علی اکبر۔سیکرٹری پریس کلب انور رضا۔ صدر پی آر اے بزادسلیمی۔ سینئر کالم نگار مظہربرلاس۔ایم ڈبلیو کےصدر۔سعدمدثر۔موجودہے۔