• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نوشہرہ :-ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار کا تھانہ اکوڑہ کا دورہ۔اس موقع DSP آیاز محمود بھی ان کے ہمراہ تھے.

Dec 19, 2019

نوشہرہ :-ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار کا تھانہ اکوڑہ کا دورہ۔اس موقع DSP آیاز محمود بھی ان کے ہمراہ تھے.

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے تھانہ جلوزئی کا تفصلی دورہ کیا۔تھانہ کے جملہ ریکارڈ کی تفصیلی جانچ پڑتال کی۔

عوام کے ساتھ روابط رکھیں جائے۔PLC کو فعال بنا کر اُنکے ساتھ میٹنگز کا انعقاد یقینی بنایا جائے۔

تھانہ میں آنے والے سائلین کیساتھ خوش اخلاقی اور نرمی سے پیش آئیں۔بچوں بوڑھوں اور خواتین کے حقوق کا خصوصی خیال کیا جائے۔