ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ
میاں محسن رشید
اسسٹنٹ کمیشنرکمالیہ و ایڈمنسٹریٹر
راؤتسلیم اختر
اور سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر ظفر عباس خاں کی ہدایت پر کمالیہ میں ڈرگ انسپکٹر سید رضوان حیدر اور ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر کاشف ندیم نے کاروائی کرتے ہوئے عطائی حافظ شہباز 734گ ب عطائی نور حسین 735گ ب عطائی محمد لطیف 733 گ ب عطائی بشیراحمد ڈوگر 735 گ ب عطائی سہیل امجد 711 گ ب کاکلینک سیل چلان ڈرگ کوٹ فیصل آباد بھیج دیئے اس موقع پر ڈرگ انسپکٹر سید رضوان حیدر شاہ نےگفتگوکرتے ہوۓ کہا کہ عطائیت کے مکمل خاتمہ تک کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
رپورٹ.انضمام الحق ایریا رپورٹر