• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

Jan 2, 2020

جدہ سے ۔(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ) تحریک انصاف کی جانب سے نئے سال کی منعقدہ تقریب کی صدارت سنئیر رہنما اسماعیل رضا نے کی اور تمام زمہ دران نے ملکر کیک کاٹا اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی تقریب سے فخر عدنان نے تحریک انصاف کے نغمے اور گیت گا کر شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا اور خوب انجوئے کیا سب نے تقریب میں پی ٹی آئی سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری خواجہ عماد ،وومن سیکرٹری ثناء شعیب ،جدہ باڈی کے جنرل سیکرٹری لیاقت خان ، نائب صدر قاضی الیاس ،حمید خان ،شعیب الطاف ،اور دیگر نے بھی شرکت ہوئے اور تمام زمہ درانُ نے نئے سال کی ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور اپنے قائد وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔