• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

راولپنڈی پولیس کا قمار بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، پولیس

Jan 2, 2020

راولپنڈی ( رانا محمد سعید )
راولپنڈی پولیس کا قمار بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، پولیس

اے ایس پی کینٹ کامران حمید کی زیرنگرانی تھانہ ویسٹریج پولیس کا جواء کی محفل پر کامیاب چھاپہ، پولیس

پرچی جواء کھیلتے ہوئے 26 ملزمان گرفتار ،پولیس

داؤ پر لگی رقم 29200 روپے، 26 موبائل فون، 4 موٹرسائیکل، جوۓ کی پرچیاں، کیلکولیٹر و دیگر آلات قمار بازی قبضہ میں لیے گئے ،پولیس

جواء کی لعنت انسان کو دیگر جرائم کی جانب راغب کرتی ہے، سید علی

معاشرتی برائیوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، ایس پی سید علی

ترجمان راولپنڈی پولیس