• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ سوسائٹی منڈی فیض کے زیر انتظام بننے والے سکول رومی گرئمر سکول میں کلاسز کے اجرا کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

Jan 5, 2020

رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ سوسائٹی منڈی فیض کے زیر انتظام بننے والے سکول رومی گرئمر سکول میں کلاسز کے اجرا کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس سکول کی نمایاں خصوصیات میں سے چند یہ ہیں 1۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری 2۔ بچوں کی پراگرس رپورٹ
3۔اپنے بچوں کی فیس سمیت دیگر تعلیمی اخراجات کی تفصیل ان لائن دیکھ سکیں گے۔
منڈی فیض آباد میں تعلیم معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے رومی گرئمر سکول انشاءاللہ ایک کلیدی کردار ادا کر گا۔