• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

لاہورہائیکورٹ ،مریم نواز کی درخواست15 جنوری کوسماعت کیلئے مقرر

Jan 8, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہورہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواست15 جنوری کوسماعت کیلئے مقررکردی گئی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست 15 جنوری کو سماعت کیلئے مقررکردی گئی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ کی واپسی کیلئے عدالت سے رجوع کررکھا ہے۔