• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وہاڑی کے نواحی گاؤں کی رہیائشی خاتون درخت کاٹتے ہوےُبجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق. ریسکیو 1122 کے جوانوں نے نعش کو درخت سے اتار کر ورثا کے حوالے کر دیا.

Jan 8, 2020

وی او.

وہاڑی سے راؤشکیل انجم کی رپورٹ کے مطابق نواحی گاؤں 155/ڈبلیوبی کے رہائشی محمد خلیل اوڈ کی 35سالہ بیوی پروین بی بی تقریباً 11بجے دن درخت کے اوپر سے درخت کی کٹائی کر رہی تھی کہ درخت کے اوپر سے گزرنے والی بجلی کی11 کےوی کی تاروں نے پکڑلیا اور خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی موقع پر موجود لوگوں نے اس کے ورثا اور ریسکیو 1122 وہاڑی کو اطلاع دی جس پر ریسکیو 1122 نے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر نعش کو درخت سے نیچے اتر کر ورثا کے حوالے کر دیا.

رپورٹ…
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی