ضلعی انتظامیہ نیوز / ٹکرز برائے میڈیا 2020-01-10
پشاور۔ضلعی انتظامیہ کا ٹاؤن تھری انتظامیہ کے ہمراہ ناصر باغ روڈ پرتجاوزات کے خلاف آپریشن۔
پشاور۔ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی نے آپریشن کی نگرانی کی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ پشاور
پشاور۔آپریشن میں بھاری مشینری کے زریعے دکانوں کی غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔ترجمان
پشاور۔آپریشن میں ٹا ؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن ٹاؤن تھری کے ٹی او آر عبدالمالک، اے ٹی او آر اسد اللہ غالب، اے ڈی ایس اقبال اورپولیس کے افسران موجود رہے۔ترجمان
پشاور۔آپریشن میں بھاری مشینری کے زریعے بیشتر دکانوں کی غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔ترجمان
پشاور۔آپریشن میں دکانوں کے چھجوں، تھڑوں اور دیگر تجاوزات کو مسمار کر دیا گیا۔ترجمان
پشاور۔آپریشن میں سڑک کے کنارے قائم بیشتر تجاوزات بھی مسمار۔ترجمان
پشاور۔پشاور میں غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر
میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس پشاور