• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

میڈیا ورکرز آگنائزیشن اور ڈاکٹرز انٹرنیشنل ہسپتال کے درمیان معاہدہ طے پا گیا،

Jan 10, 2020

راولپنڈی: ( رانا محمد سعید ) میڈیا ورکرز آگنائزیشن اور ڈاکٹرز انٹرنیشنل ہسپتال کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے مطابق ڈاکٹرز انٹرنیشنل ہسپتال میڈیا ورکرز کے علاج و معالجہ میں خصوصی ڈسکائونٹ دے گا۔ پروفیسر ڈاکٹر سید فیاض احمد شاہ اور جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو او شیخ وحید نے معاہدے پر دستخط کیے، اس موقع پر ایم ڈبلیو او کے ایگزیکٹو باڈی اورگورننگ باڈی کے ممبران بھی موجود تھے۔