• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

واہ کینٹ پولیس نے گینگ ریپ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا، پولیس

Jan 10, 2020

راولپنڈی ( رانا محمد سعید)
واہ کینٹ پولیس نے گینگ ریپ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا، پولیس

ملزمان نے 13 سالہ بچی کے ساتھ گینگ ریپ کیا، پولیس

گینگ ریپ کا مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف واہ کینٹ میں درج کیا گیا، پولیس

سی پی او نے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد فیصل کو دیا تھا، پولیس

ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے اپنی زیر نگرانی ایس پی پوٹھوہار و تفتشی افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی، پولیس

ٹیم نے نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کئے اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، پولیس

گرفتار ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس

شناخت پریڈ کے بعد مزید تفتیش عمل میں لائی جائے گی، پولیس

سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے ایس پی پوٹھوہار اور ٹیم کو شاباش،

سی پی او کی جانب سے ٹیم کو تعریفی اسناد اور نقد انعام دیا گیا، پولیس

ترجمان راولپنڈی پولیس