اسلام آباد : ( رانا محمد سعید )تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے تعلیمی اداروں کے طالبعلموں کو آئس اور ہیروئن فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا
ملزم احمد منصور زئی افغانی مختلف تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرتا تھا
ملزم کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد ہیروئن اور 115 گرام آئس برآمد
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی
کارروائی اے ایس پی مارگلہ حمزہ امان اللہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی سیلم رضا اور ٹیم نے کی,
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں ڈی ائی جی آپریشنز
آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی,
ترجمان اسلام آباد پولیس