• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چشتیاں؛ضلعی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،

Jan 16, 2020

چشتیاں؛ضلعی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،
چشتیاں؛گزشتہ پندرہ روز میں ملزمان سے16کلو 187گرام چرس برآمد، ترجمان پولیس

چشتیاں؛ضلعی پولیس نے کاروائی کے دوران 38 معاشرتی ناسوروں کو گرفتار کیا، ترجمان پولیس

چشتیاں؛ضلع بھر کے متعدد تھانہ جات میں معاشرتی ناسوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا،ترجمان پولیس

چشتیاں؛امن او امان کے قیام کو ہر صورت ممکن بنانے کے لئے سنئیپ چیکنگ اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان پولیس

چشتیاں؛عوام پولیس کی معاونت کریں تو قانون ہر صورت میں جرائم پیشہ افراد کو شکست دے سکتا ہے، ڈی پی او

چشتیاں؛سماج دشمن عناصر، عادی مجرمان،ناجائز اسلحہ، قبحہ خانوں، عدالتی مفروران، مجرمان اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کے خلاف زیادہ سے زیادہ کاروائی عمل میں لائی جائے، ڈی پی او

چشتیاں؛مذموم عزائم رکھنے والے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے، ڈی پی او … ….رانا علی اکبر ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں