• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی آئی خان: خیبر پختونحوا کے وزیر اعلی محمود خان کا ضلع ڈی ائی خان کا دورہ

Jan 16, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس

ڈی آئی خان: خیبر پختونحوا کے وزیر اعلی محمود خان کا ضلع ڈی ائی خان کا دورہ

ڈی آئی خان: وزیراعلی کاسپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کے لئے نو تعمیر پہلے سپورٹس ہاسٹل اور کوچز کے لیے دفتر کا افتتاح

ڈی آئی خان: وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور اور ایم این اے شیخ یعقوب بھی موقع پر موجود

ڈی آئی خان: ہاسٹل 64.158 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔

ڈی آئی خان: ہاسٹل تقریبا 20 ہزار مربع فٹ کے رقبے پر محیط ہے۔

ڈی آئی خان: ہاسٹل 25 کمروں پر مشتمل ہے جس میں ایک وقت میں سو کھلاڑی قیام کر سکیں گے۔

ڈی آئی خان: یوتھ سپورٹس ہاسٹل ڈی ائی خان یوتھ کا دیرینہ مطالبہ تھا جو موجودہ حکومت نے پورا کیا۔ وزیر اعلی کے پی کے

ڈی آئی خان: موجودہ حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے سہولیات فراہم کر رہی ہے۔محمود خان

ڈی آئی خان: نوجوان قوم کی امید اور مستقبل کے امین،انکی فلاح پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔