کے آصف
سپورٹس اینکر اسلام آباد
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم بارہ سال بعد تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئی
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کےخلاف سیریز کھیلنے لاہور پہنچ گئی
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے سےڈھاکہ سےلاہور پہنچی
بنگلہ دیش ٹیم کےکھلاڑیوں کےعلاوہ بورڈحکام اور صحافی بھی پاکستان آئےہیں
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرےگی
قومی کپتان بابراعظم اور بنگلہ دیشی کپتان محموداللہ ٹرافی کی رونمائی کریں گے
پاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی20 سیریز کا آغاز جمعہ سے ہوگا
پی سی بی حکام نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا استقبال کیا
پی سی بی حکام نےمہمان کھلاڑیوں کو گلدستے پیش کئے