چنیوٹ : سنیپ چیکنگ / کریک ڈاؤن
چنیوٹ :ضلع بھر میں پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کو چیک کیا
چنیوٹ : سنیپ چیکنگ کے دوران تین مشکوک افراد زیر حراست
چنیوٹ : ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری اور منشیات فروش ملزم گرفتار
چنیوٹ : اشتہاری مجرم سکندر 20 سے زائد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا
چنیوٹ : منشیات فروش ملزم محمد اکمل کے قبضہ سے 1505 گرام چرس برآمد
چنیوٹ :گرفتار ملزمان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ