• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ کی تحصیل بھوآنہ کے مرکزی چوک العمران میں دکان میں چوری کے بعد آگ لگادی گئ

Jan 24, 2020

بھوآنہ میں چوریاں نہ رک سکیں، چوری کرنے کے بعدچور دکانوں کو آگ بھی لگانے لگے،العمران چوک ٹینکی بازار میں علی بھائی کمیونیکیشن اینڈ اسٹیشنری شاپ میں چور چھت پھاڑ کرکمپیوٹر یو ایس بیز،موبائل اسیسریز اور دیگر قیمتی الیکڑانک اشیاء اور 25000 ہزار کے قریب رقم چوری کر کے فرار ہوگئے اور جاتے ہوئے دکان کو آگ لگا گئے

بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ