• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ :آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کا ضلع چنیوٹ کا دورہ

Jan 25, 2020

چنیوٹ :آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کا ضلع چنیوٹ کا دورہ

چنیوٹ :آر پی او نے پولیس لائن چنیوٹ میں اردل روم کا انعقاد کیا

چنیوٹ :اس موقع پر ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر اور دیگر افسران بھی موجود تھے

چنیوٹ :آر پی او نے پولیس افسران و جوانوں کے مسائل, اپیلیں, سنیں.

چنیوٹ :آر پی او نے سرکل وائز تھانہ جات میں زیرتفتیش مقدمات کا جائزہ لیا

چنیوٹ :آر پی او نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ میرٹ پر بروقت مقدمات کو یکسو کیا جائے

چنیوٹ :آر پی او نے پیش ہونیوالی پارٹیوں کے مسائل سنے اور انکی دادرسی کی یقین دہانی کروائی

چنیوٹ :آر پی او نے افسران کو ہدایت کی کہ محنت, تندہی اور ایمانداری سے عبادت سمجھ کر اپنے فرائض سرانجام دیں

چنیوٹ :جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی, امن و امان کے قیام کے لئے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں. آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ