بی بی شھید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی ہونہار بیٹی بختآور بھٹو زرداری کی سالگرہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پی پی پی گلف خواتین تنظیم کی سینئر نائب صدر محترمہ عائشہ منیر ھانس کی رھائش گاہ پہ منائ گئی۔
بی بی بختآور کی سالگرہ کی تقریب میں پی پی پی گلف خواتین تنظیم اور پی پی پی متحدہ عرب امارات کی خواتین نے شرکت کی۔اور بی بی بختآور کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔اور بی بی بختآور کو سب نے سالگرہ کی مبارک باد دی ۔اور ان کی صحت و کامیاب مستقبل کے لئے دعائیں مانگی۔تقریب میں پر تکلف عشائیے کا اھتمام کیا گیا۔
سالگرہ کی اس تقریب میں پی ہی پی گلف /مڈل ایسٹ خواتین تنظیم کی صدر محترمہ مھوش شیخ۔
ڈپٹی جنرل سیکریٹری نجمہ شھزاد شاھ۔
انفارمیشن سیکریٹری نجمہ جیلانی۔
اور متحدہ عرب امارات پی ہی پی خواتین تنظیم کی صدر محترمہ شیریں درانی۔
نائب صدر تسنیم
نائب صدر طاھرہ مغل
انفارمیشن سیکریٹری نجمہ احسان
و دیگر مہمان خواتین میں بشرہ صاحبہ اور سارہ رائے نے شرکت کی۔
تقریب مین موجود پی پی پی گلف کے صدر محترم میاں منیر ھانس صاحب نے بھی بی بی بختآور کو مبارکباد دی اور دعائیں دیں۔
تقریب کا اختتام پر تکلف عشائیےکے کے ساتھ ھوا۔
نجمہ جیلانی
انفارمیشن سیکریٹری
پی پی پی خواتین تنظیم
گلف /مڈل ایسٹ