چشتیاں۔ آ دم شوگر ملز میں دوران ڈیوٹی شیرے کا پائپ پھٹ جانے کے باعث تین مزدور بری طرح جلھس گئے۔چشتیاں ۔متاثرین کو بھاول پور منتقل کر دیا گیا ۔چشتیاں مزدوروں کے ورثاء کیطرف سے علاج معالجہ کی شوگر ملز انتظامیہ سے اپیل کی ہے ……. رانا علی اکبر ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں