نیوز الرٹ
وادی نیلم ۔
گرلز پرائمری سکول چانگن کی پانچویں جماعت کی طالبہ افسانہ دختر اختر بٹ دریانے نیلم کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئ
افسانہ صبح گھر سے سکول کے لئے نکلی تھی
پل سے پھسل کر دریائے نیلم کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئی
پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا