• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستانی شائقین کرکٹ کےلئے خوش خبری

Jan 29, 2020

کے آصف
سپورٹس اینکر

پاکستانی شائقین کرکٹ کےلئے خوش خبری

پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان سیریز کے لیئے مثبت پیش رفت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی وفدکے دورہ پاکستان کے لیئے شیڈول طے کیا جانے لگا ۔ دونوں بورڈز سیکورٹی وفد کی تاریخوں اور وینیو کو حتمی شکل دے رہے ہیں ۔
‏پی ایس ایل کے فائنل کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کے لیے پی سی بی کو یقین ۔ پاکستان ساوتھ افریقہ سیریز مارچ کے آخری ہفتے میں ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز ہے
‏ساوتھ افریقہ کی ٹیم بھارت میں سیریز کھیلنے کے بعد 19 مارچ کو دبئی آ جائے گی ۔ چار روز قیام کے بعد ساوتھ افریقہ کی ٹیم کے پاکستان آنے کی تجویز ہے۔
‏تین ٹی ٹونٹی میچز 25 مارچ سے 29 مارچ کے درمیان کھیلنے جانے کا امکان ہے۔