ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ سٹی محلہ خدمتگاراں والہ میں
مکان کی چھت گر گئی
ڈی آئی خان: 2 افراد جاں بحق 7 زخمی ہو گئے
ڈی آئی خان: جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون گلزار بی بی اور معصوم بچی ایمان ہادی شامل ہے
ڈی آئی خان: ریسکیو 1122 نے ایمبولینسز اور ہیوی مشینری کے ساتھ سرچ آپریشن شروع کردیا
ڈی آئی خان: ملبے سے 2 جانبحق اور 7 زخمیوں کو نکال لیا گیا
ڈی آئی خان: جاں بحق و زخمی افراد کو ریسکیو 1122 ایمبولینسز میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
ڈی آئی خان: کونسلر زاہد کے مکان کی چھت گری
او سی:
ڈیرہ اسماعیل خان شہر محلہ خدمتگاراں والہ میں
مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق 7 زخمی ہو گئے
وی او:
ڈیرہ اسماعیل خان شہر محلہ خدمتگاراں والہ میں کونسلر زاہد بھٹنی کے مکان کی چھت گرنے سے فیملی کے 2 افراد جاں بحق 7 زخمی ہو گئے۔ واقع کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور ہیوی مشینری نے سرچ آپریشن شروع کردیا
گھر میں رہائشیوں کے ہمراہ مہمان بھی موجود تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایمان ہادی ولد عبداللہ نواز, گلزار بی بی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں مہمان عبداللہ نواز ولد اللہ نواز، سعادیہ تاج دختر تاج محمد، عبدالرحمن ولد تاج محمد، احمد نواز ولد حاجی مغل الدین، صفیہ بی بی اور زاہد ولد تاج محمد شامل ہیں۔ جاں بحق و زخمی افراد کو ریسکیو 1122 ایمبولینسز میں ہسپتال منتقل کردیا گیا