ساہیوال بااثر قبضہ گروپ کی نشاندھی کرنا اہل علاقہ کے لئے وبال جان بن گی سرعام دھمکیوں کے علاوہ بچیوں کے سرکاری سکول کی جگہ پر قبضہ کرکے اکیڈمی اور باڑہ بنانے کے بعد اور مسجد کی گرین بیلٹ کو ٹریکٹر چلا کر تباہ کر دیں اور وہاں پر زبردستی بھینسوں کا باڑہ بنا کر وہاں پر بھینسوں کو باندھ دیا اور علاقے کے لوگوں کو خاموش کروا دیں اس قسم کی صورتحال رامے ٹاؤن سکیم نمبر2 میں واقعہ گورنمنٹ پرائمری گرلز ہائی سکول کی اراضی پر بااثر گروپ قبضہ گروپ کی طرف سے نظر آئے گا اس قسم کی سنگین صورتحال کی طرف توجہ دلاتے ہوئے اہل علاقہ کی طرف سے کمشنر کو کئی بار بتایا گیا لیکن اس کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اس قسم کی سنگین صورتحال کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ااہل علاقہ لوگوں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بردار سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس صورتحال کا نوٹس لے کر سخت ایکش لے کر ٹھوس اقدامات کریں