تازہ اپڈیٹس
بنوں :پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے
بنوں :دونوں ملزمان کی شناخت نایاب اور ہارون خان سکنہ مندان کے نام سے ہوئی
بنوں :پولیس نے دونوں ملزمان کے تصویر میڈیا کے سامنے جاری کر دیئے
بنوں :دونوں ملزمان پہلے بھی مختلف واقعات میں ملوث تھے، ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی
بنوں :دونوں ملزمان کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دئیے گئے